شمشیر کشیدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو کسی کو قتل کرنے کے لیے تلوار کھینچے ہوئے ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو کسی کو قتل کرنے کے لیے تلوار کھینچے ہوئے ہو۔